Results 1 to 6 of 6

Thread: طیارے میں سفر کے دوران کان بند کیوں ہوجاتے ہیں؟

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel طیارے میں سفر کے دوران کان بند کیوں ہوجاتے ہیں؟

    طیارے میں سفر کے دوران کان بند کیوں ہوجاتے ہیں؟
    &amptemp hash11be556527b973d491511b37402509b5 - طیارے میں سفر کے دوران کان بند کیوں ہوجاتے ہیں؟
    اگر آپ Ù†Û’ فضائی سفر کیا ہو تو ایک تجربہ ضرور ہوا ہوگا اور وہ ہے ٹیک آف یا لینڈنگ Ú©Û’ وقت کانوں میں تکلیف، بند ہوجانا یا سیٹیاں سی بجتی ہوئی Ù…Ø+سوس ہونا۔


    مگر کیا یہ کسی بیماری کی وجہ سے ہوتا ہے یا اس کے پیچھے کوئی راز چھپا ہے؟


    درØ+قیقت فضائی سفر Ú©Û’ دوران ایسا ہونا عام معمول کا Ø+صہ ہے، جس Ú©ÛŒ وجہ طیارے میں ہوا Ú©Û’ دباﺅ میں توازن نہ ہونا ہے۔


    جب ہم زمین پر ہوتے ہیں تو ہمارے ارگرد یعنی کانوں Ú©Û’ پردوں Ú©Û’ اطراف ہوا کا دباﺅ یکساں یا برابر ہوتا ہے، جس سے ہوا آسانی سے کان اور Ø+لق Ú©ÛŒ درمیانی شریان سے گزر جاتی ہے۔


    مگر جب ہم طیارے میں سفر کرتے ہیں تو وہاں ہوا کا دباﺅ ٹیک آف اور لینڈنگ Ú©Û’ وقت غیرمتوازن ہوجاتا ہے اور اس تبدیلی Ú©Ùˆ ہمارے کانوں Ú©Û’ پردے Ù…Ø+سوس کرلیتے ہیں جو اس سے فوری طور پر مطابقت نہیں کرپاتے۔


    اگر کان اس دباﺅ سے مطابقت میں Ú©Ú†Ú¾ دیر لگادیں تو درد Ù…Ø+سوس ہونے لگتا ہے۔


    ایسا ہی کچھ غوطہ خوری یا زیر آب جانے پر بھی ہوجاتا ہے جب ہوا کے دباﺅ میں اچانک تبدیلی آتی ہے۔


    ویسے فضائی سفر کے دوران کانوں کو اس تکلیف سے بچانے کا طریقہ بہت آسان ہے اور وہ ہے بس جمائی لینا یا کوئی میٹھی چیز نگلنا، یہ دونوں طریقے ہوا کے گزرنے والی نالی کو کھول کر دباﺅ میں کمی لاتے ہیں۔


    اسی طرØ+ لینڈنگ اور ٹیک آف Ú©Û’ دوران سونے سے گریز کریں، زنلہ زکام Ú©ÛŒ صورت میں ممکن ہو تو فضائی سفر سے گریز کریں۔
    علامات


    ایسا ایک یا دونوں کانوں میں ہوسکتا ہے جس Ú©ÛŒ عام علامات کان میں بے چینی یا درد، کان میں اکڑن کا اØ+ساس، سننے میں مشکل وغیرہ ہیں، تاہم ان Ú©ÛŒ شدت زیادہ ہو تو یہ علامات سامنے آتی ہیں، شدید تکلیف، کان کا دباﺅ بڑھ جانا، سننے Ú©ÛŒ صلاØ+یت سے Ù…Ø+رومی (معتدل یا سنگین Ø+د تک)ØŒ کانوں میں گھنٹیاں بجنا، سر چکرانا اور کان سے خون بہنا۔
    کب ڈاکٹر سے رجوع کریں؟


    عام طور پر یہ مسئلہ سنگین نہیں ہوتا اور طویل المعیاد بنیادوں پر پیچیدگیوں کا امکان بہت Ú©Ù… ہوتا ہے اور ایسا اس وقت ہوتا ہے جب علامات Ú©ÛŒ شدت بڑھ جائے یا طویل عرصے تک برقرار رہے یا کان Ú©Û’ درمیانی یا اندرونی Ø+صے Ú©Ùˆ نقصان پہنچ جائے۔


    اگر بے چینی اور سننے میں مشکل کا سامنا چند دن سے زیادہ ہو یا علامات کی شدت زیادہ ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔

    2gvsho3 - طیارے میں سفر کے دوران کان بند کیوں ہوجاتے ہیں؟

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: طیارے میں سفر کے دوران کان بند کیوں ہوجاتے ہیں؟

    2gvsho3 - طیارے میں سفر کے دوران کان بند کیوں ہوجاتے ہیں؟

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: طیارے میں سفر کے دوران کان بند کیوں ہوجاتے ہیں؟

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: طیارے میں سفر کے دوران کان بند کیوں ہوجاتے ہیں؟

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - طیارے میں سفر کے دوران کان بند کیوں ہوجاتے ہیں؟

  5. #5
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: طیارے میں سفر کے دوران کان بند کیوں ہوجاتے ہیں؟

    thanks for sharing





  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: طیارے میں سفر کے دوران کان بند کیوں ہوجاتے ہیں؟

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - طیارے میں سفر کے دوران کان بند کیوں ہوجاتے ہیں؟

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •